Muslim delegation met HM




 ٹمکور میں کانگریس لیڈر اقبال احمد کی قیادت میں شہر کے مسلم رہنماوں کے وفد نے وزیر داخلہ و ضلع نگران کار ڈاکٹر جی پرمیشور سے ملاقات کی اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کرنے کے ساتھ ساتھ شہر میں عیدالفطر کے موقع پر عیدگاہ پہنچنے کی  دعوت دی۔ ٹوڈا کے سابق چیرمین آڈیٹر سلطان محمود ، کانگریس لیڈر و سماجی کارکن عبدالستار عرف محبوب ،ضیاء اللہ سمیت دیگر موجود تھے۔

Author

Arambh Suddi Kannada News True Newses And Stories Telecasting

Experienced journalist focused on global news, trends, and untold stories — with a commitment to accuracy and impact.

0/Post a Comment/Comments