ٹمکور کے ایڈیشنل ایس پی عبدالقادر کو ان کی مثالی خدمات پر وزیر اعلیٰ گولڈ میڈل سے نوازا گیا۔ جس پر ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام ٹرسٹ اور مسجدِ حسین سنتے پیٹ،ٹمکور کی جانب سے اُن کے اعزاز میں تہنیتی تقریب کا انعقاد کیا گیا،نثار احمد عرفعارف،ایاز کے علاوہ مختلف سماجی و فلاحی تنظیموں کے نمائندوں نے شرکت کی۔
Arambh Suddi Kannada News True Newses And Stories Telecasting
Experienced journalist focused on global news, trends, and untold stories — with a commitment to accuracy and impact.
Post a Comment