Santosh Lad Holds Meeting with Labour Unionsسنتوش لاڈ کا مزدور یونینوں کے ساتھ اجلاس
byAdministrator-0
وکاس سودھا میں وزیر محنت سنتوش لاڈ کی صدارت میں آج منعقدہ اجلاس میں ، مزدوروں، مزدور یونینوں، صنعتوں کے اعلیٰ حکام، انسانی وسائل کے ماہرین کے ساتھ محنت کشوں کے روزگار و فلاح سے متعلق مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال۔ اجلاس میں کمشنر برائے محنت گوپال کرشنا، کرناٹک عمارت و دیگر تعمیراتی مزدور بورڈ کی چیف ایگزیکٹو آفیسر بھارتی، جوائنٹ لیبر کمشنر روی کمار، ایڈیشنل لیبر کمشنر ڈاکٹر منجوناتھ اور ڈائریکٹر آف فیکٹریز اینڈ بوائلرز سرینواس بھی شریک۔
Arambh Suddi Kannada News True Newses And Stories Telecasting
Experienced journalist focused on global news, trends, and untold stories — with a commitment to accuracy and impact.
Post a Comment