Select for National Tournament قومی سطح کےلئے منتخب

 قومی سطح کےلئے منتخب


 

بنگلور (حقیقت ٹائمز ):

تمل ناڈو کے کرائی کڈی الاگپّا یونیورسٹی میں 29 مارچ سے یکم اپریل تک منعقد ہونے والے آل انڈیا انٹر یونیورسٹی خواتین بال بیڈمنٹن مقابلے کے لیے بنگلور شہر کے ٹی داسرہلی سرکاری فرسٹ گریڈ کالج کی طالبات سہانا ڈی آر، کیرتی، ریکھا اور پویترہ منتخب ہوئی ہیں۔ یہ کھلاڑی بنگلور یونیورسٹی کی ٹیم کی نمائندگی کریں گی۔کالج کے پرنسپل، فزیکل ایجوکیشن ڈائریکٹر اور تمام اساتذہ نے ان طالبات کی کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

Author

Arambh Suddi Kannada News True Newses And Stories Telecasting

Experienced journalist focused on global news, trends, and untold stories — with a commitment to accuracy and impact.

0/Post a Comment/Comments