Silent Demonstration Held at Tumkur Jamia Masjid Against Waqf Reforms وقف ترمیمی قانون کے خلاف ٹمکور کی جامع مسجد میں خاموش احتجاج
byAdministrator-0
وقف ترمیمی قانون کے خلاف ٹمکور کی جامع مسجد میں خاموش احتجاج
ٹمکور 11 اپریل (حقیقت ٹائمز)
ٹمکور کی جامع مسجد میں نمازِ جمعہ کے بعد وقف ترمیمی قانون کے خلاف مؤثر احتجاج کیا گیا، جس میں نمازیوں نے کالی پٹیاں باندھ کر اپنے جذبات کا اظہار کیا۔ اس موقع پر امام و خطیب مفتی عارف قاسمی نے اس ترمیم کو مسلمانوں کے مذہبی و قانونی حقوق پر حملہ قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا کہ حکومت فوری طور پر یہ ترمیم واپس لے۔ احتجاج میں بڑی تعداد میں شہری شریک ہوئے۔
ٹمکور: جامع مسجد میں کالی پٹیاں باندھ کر وقف ترمیمی قانون کے خلاف پرامن احتجاج
Arambh Suddi Kannada News True Newses And Stories Telecasting
Experienced journalist focused on global news, trends, and untold stories — with a commitment to accuracy and impact.
Post a Comment