کرناٹک اسٹیٹ حج کمیٹی کی جانب سے عازمین حج کے لیے ویکسینیشن شیڈول جاری
ٹیکہ اندوزی کا آغاز 14 اپریل سے، مختلف اضلاع میں مراکز قائم
بنگلور، 11 اپریل (حقیقت ٹائمز)
کرناٹک اسٹیٹ حج کمیٹی نے حج 2025 کے لیے منتخب عازمین حج کے ویکسینیشن پروگرام کا تفصیلی شیڈول جاری کر دیا ہے۔ یہ ویکسینیشن 14 اپریل سے شروع ہو کر 24 اپریل تک ریاست کے مختلف اضلاع میں قائم مراکز پر دی جائے گی۔ پروگرام صبح 10 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔
ویکسینیشن مراکز، تاریخ، اضلاع، عازمین کی تعداد اور متعلقہ ذمہ داران کے رابطہ نمبر درج ذیل ہیں:
اپریل14 بروز پیر
جماعت اہلِ اسلام، مدینہ شادی محل، چکبالاپور
ضلع: چکبالاپور، عازمین کی تعداد 94
رابطہ: رفیع اللہ - 9845073780
اپریل15 بروز منگل
لکشمی پیلس، اوجنہلی روڈ، بھاگیہ نگر، کوپل
اضلاع: کوپل + وجئے نگر، عازمین: 87
رابطہ: امجد - 9480666786
ہیون پیلس، مداری پالیا، شیموگہ
ضلع: شیموگہ، عازمین: 228
رابطہ: شفیع اللہ - 9845791016
حضرت ابوبکر مایناریٹی ہال، باگل کوٹ
ضلع: باگل کوٹ، عازمین: 109
رابطہ: سمیر - 9448119386
اپریل16 بروز چہارشنبہ
مسجد عبدالتواب، جاگرتی نگر، بیلاری
ضلع: بیلاری، عازمین: 128
رابطہ: ہمایوں - 9880678786
ایم کے پیلس، چتردرگہ
ضلع: چتردرگہ، عازمین: 99
رابطہ: داداپیر - 9611184482
مجلس رہبر حجّاج، کلبرگی
اضلاع: کلبرگی + یادگیر، عازمین: 513
رابطہ: مظہر - 9448278611
انجمن اسلام شادی ہال، بیلگاوی
ضلع: بیلگاوی، عازمین: 453
رابطہ: سمیع اللہ مڈیوالے / حافظ بشیر - 9845497627
اپریل17 جمعرات
ڈی ایچ او کمپلیکس، رائچور
ضلع: رائچور، عازمین: 116
رابطہ: محمد یاسین (سابق ایم ایل اے) - 9980504560
سٹی پیراڈائز، پٹھان کمیونٹی ہال ،ملاپور فرسٹ کراس دھارواڑ
اضلاع: دھارواڑ + گدگ + ہاویری، عازمین: 562
رابطہ: 8095123611 / حمید
راج محل شادی محل، کے آر روڈ نزد جگلور بس اسٹانڈ ،داونگیرے
ضلع: داونگیرے، عازمین: 161
رابطہ: وسیم چارلی - 9900196596
جامع مسجد فنکشن ہال، بیدر
ضلع: بیدر، عازمین: 250
رابطہ: منصور قادری - 9900137481
اپریل19 بروز ہفتہ
عالمگیری شادی محل، نزد سنٹرل بس اسٹانڈ ،وجئے پورہ
ضلع: وجئے پور، عازمین: 242
رابطہ: عبدالحمید مشرف - 8317446742
آکسفورڈ ہائی اسکول، اولڈ پوسٹ آفس روڈ،کولار
ضلع: کولار، عازمین: 206
رابطہ: ڈاکٹر اقبال - 9448209778
ڈسٹرکٹ اسپتال، رام نگرم
ضلع: رام نگرم، عازمین: 120
رابطہ: ڈاکٹر جیلانی - 8660977800
اپریل21 بروز پیر
آر کے پیلس،ادیگیری، میسور
اضلاع: میسور، منڈیا، کورگ اور چامراج نگر، عازمین: 553
رابطہ: ممتاز - 9741789000
اپریل 22بروز منگل
مسجد ابراہیم،اولڈ عید گاہ ،ہاسن
ضلع: ہاسن، عازمین: 129
رابطہ: ندیم - 9480941919
تنظیم آفس، بھٹکل
ضلع: اتر کنڑ، عازمین: 169
رابطہ: عمران - 9886199998 / یحییٰ - 9945565905
اپریل23 چہارشنبہ
فرقانیہ شادی محل، چکمگلور
ضلع: چکمگلور، عازمین: 137
رابطہ: شیخ فرید - 9481576667
حضرت مدار شاہ مکان،اشوکہ روڈ، ٹمکور
ضلع: ٹمکور، عازمین: 117
رابطہ: عبدالرحمن ۔9945740941, نواز۔9916075902
سیدنا ابوبکر صدیق جامع مسجد، اُڈپی
ضلع: اُڈپی، عازمین: 93
رابطہ: یحییٰ - 9945565905
اپریل24 بروز جمعرات
یینیپویا اسپتال، منگلور
ضلع: جنوبی کینرا، عازمین: 1070
رابطہ: اشرف تانگل - 9074245781 / مسٹر حنیف حاجی - 9019144555
اپریل22تا 24 منگل تا جمعرات
Post a Comment